the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کونسی کرکٹ ٹیمیں آئ پی ایل ٢٠٢٦ فائنلس میں پھنچے گی

سن رائزرز حیدرآباد اور پنجاب کنگز
رائل چیلنجرز بنگلورو اور راجستھان رائلز
ممبئی انڈینز اور دہلی کیپٹلز
امریکہ کے بعد اب کویت نے بھی پانچ مسلم ممالک کے ویزے پر روک لگا دی ہے۔ خاص بات یہ ہے کہ ان پانچ ممالک میں پاکستان بھی شامل ہے، اس کے علاوہ چار ملک شام، عراق، افغانستان اور ایران ہیں۔ بتا دیں کہ گزشتہ جمعہ کو امریکہ کے صدر ڈونالڈ ٹرمپ نے بھی سات مسلم ممالک کے شہریوں کے امریکہ آنے پر پابندی لگا دی



تھی۔

اپنے اس فیصلے پر کویت کی حکومت نے کہا ہے کہ جن ممالک پر پابندی عائد کی گئی ہے، ان کے شہری ویزا کے لئے درخواست نہ دیں۔ کویت حکومت کے اس فیصلے کی وجہ مسلم دہشت گردوں کے ملک میں داخل ہونے کا اندیشہ ہے۔ امریکہ سے پہلے کویت ایسا پہلا ملک تھا جس نے سال 2011 میں شام کے شہریوں کے داخلے پر پابندی لگا دی تھی۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.